بر والدین

والدین سے حسن سلوک حصول جنت کا ذریعہ ہے

عربی حدیث:

حدثنا علی بن عبد اللہ، حدثنا أنس بن عیاض، حدثنی عبد اللہ بن یزید بن قسیط، عن أبیہ، عن سعید بن المسیب، عن أبی ہریرۃ؛ عن النبی صلى اللہ علیہ وسلم قال: إن اللہ خلق الرحم شجنۃ، وقال: أما ترضین أن أدخل الجنۃ من وصلک؟ وأدخل النار من قطعک.۔

اردو ترجمہ:

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:اللہ تعالی نے  صلہ رحمی کو اپنے سےملی ہوئی ٹہنی سے پیدا فرمایا اور اسے فرمایا:  ”کیا تو اس بات سے خوش نہیں کہ جو تجھے اختیار کرے گا اسے میں جنت میں داخل کروں گا اور جو تجھے چھوڑے گا اسے جہنم میں ڈال دوں گا۔“

تخریج الحدیث:

 اطراف الغرائب الافراد(۵۱۰۰،۱۸۸،۵)۔

کتاب: والدین سے حسن سلوک

کتاب: بر الوالدین، مؤلف: امام محمد بن اسماعیل بخاری رحمہ اللہ

ماخوذ از:
کتاب: بر الوالدین، مؤلف: امام محمد بن اسماعیل بخاری رحمہ اللہ
حوالہ جات:
کتاب: والدین سے حسن سلوک

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button