بر والدین

والدین اگرچہ کافر ہوں ان کا خیال رکھنا بھی لازمی ہے

عربی حدیث:

حدثنا محمد بن عبد الواحد بن عنبسۃبن عبد الواحد، حدثنی جدی، عن بیان بن بشر، عن قیس بن أبی حازم، عن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ؛ قال: سمعت رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم ینادی [جِہارًا غَیرَ سِرٍّ]: إنما ولیی اللہ والذین آمنوا، ولکن لہم رحم سأبلہا ببلالہا.۔

اردو ترجمہ:

حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کواونچی آواز میں یہ فرماتے ہوئے سنا :

میرے ولی اللہ تعالی اور ایمان والے  ہیں لیکن(کافر) رشتہ داروں کے لئے صلہ رحمی ہے ،اگر وہ خیال رکھیں گے تو میں  ان کی بھی رعایت کروں گا۔

تخریج الحدیث:

المصنف عبد الرزاق (۲۰۷۷۷)،

نعیم فی ” الفتن” ( ۱۹۸۱)،

الحاکم (۸۴۸۹)، البخاری ( ۵۹۹۰)،

مسلم (۳۶۶) (۲۱۵)  ۔

کتاب: والدین سے حسن سلوک

کتاب: بر الوالدین، مؤلف: امام محمد بن اسماعیل بخاری رحمہ اللہ

ماخوذ از:
کتاب: بر الوالدین، مؤلف: امام محمد بن اسماعیل بخاری رحمہ اللہ
حوالہ جات:
کتاب: والدین سے حسن سلوک

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button