بر والدین

والدین اولاد کے پاس اپنے آپ کو محفوظ تصور کریں

عربی حدیث:

 حدثنا محمد بن سلام، عن ابن عیینۃ: أتدرون ما السلام؟ السلام: أنت آمن منی، أنت سالم منی.۔

اردو ترجمہ:

حضرت ابن عیینہ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : تم جانتے ہو کہ سلام کیا ہے ؟

             سلام اس بات کا اقرار ہے کہ تم مجھ سے محفوظ و مامون ہو۔۔

تخریج الحدیث:

الطحاوی” فی شرح مشکل الآثار”(۱۶۴۵،۳۳۱،۴)،

البخاری فی ” التاریخ الاوسط” (۱۶۸۶،۳۳،۲)،

الذھبی فی ” سیر اعلام البنلاء”(۱۲۵،۶)۔

کتاب: والدین سے حسن سلوک

کتاب: بر الوالدین، مؤلف: امام محمد بن اسماعیل بخاری رحمہ اللہ

ماخوذ از:
کتاب: بر الوالدین، مؤلف: امام محمد بن اسماعیل بخاری رحمہ اللہ
حوالہ جات:
کتاب: والدین سے حسن سلوک

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button