شرعی سوالات

نماز تراویح پڑھانے کی اجرت لینا ناجائز ہے :

سوال:

تراویح پڑھانے کے لیے نذرانہ لینا جائز ہے یا ناجائز؟

جواب:

            آج کل اکثر رواج ہو گیا ہے کہ حافظ تو اجرت دے کر تراویح پڑھاتے ہیں یہ ناجائز ہے، دینے والا اور لینے والا دونوں گناہ گار ہیں۔(دیگر ناجائز صورتیں اور جواز کی صورت بھی بیان فرمائی ہے۔)

(فتاوی بحر العلوم، جلد4، صفحہ50، شبیر برادرز، لاہور)

(فتاوی بحر العلوم، جلد4، صفحہ52، شبیر برادرز، لاہور)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button