بر والدین

نا فرمانوں پر رحمت نہیں اترتی

عربی حدیث:

 حدثنا عبید اللہ بن موسى، أخبرنا سلیمان ہو: ابن زید المحاربی أبو إدام, قال: سمعت عبد اللہ بن أبی أوفى رضی اللہ عنہ؛ عن النبی صلى اللہ علیہ وسلم قال: إن   الرحمۃ لا تنزل على قوم فیہم قاطع رحم.۔

اردو ترجمہ:

عبداللہ بن ابو اوفی رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:

 جس قوم میں قطع رحمی کرنے والا شخص موجود ہو ان لوگوں پر اللہ تعالی کی رحمت نازل نہیں ہوتی۔

تخریج الحدیث:

الادب المفرد( ۶۳) ،

وفی "التاریخ الکبیر”(۱۴،۴)،

وکیع فی ” الزھد” (۴۸۹،۲)۔

کتاب: والدین سے حسن سلوک

کتاب: بر الوالدین، مؤلف: امام محمد بن اسماعیل بخاری رحمہ اللہ

ماخوذ از:
کتاب: بر الوالدین، مؤلف: امام محمد بن اسماعیل بخاری رحمہ اللہ
حوالہ جات:
کتاب: والدین سے حسن سلوک

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button