بر والدین

نافرمان اولاد کے لئے رسوائی ہے

عربی حدیث:

حدثنا خالد بن مخلد، قال: حدثنا سلیمان بن بلال، حدثنی سہیل، عن أبیہ، عن أبی ہریرۃ؛ عن النبی صلى اللہ علیہ وسلم قال: رغم أنفہ، رغم أنفہ، رغم أنفہ، قالوا: یا رسول اللہ من؟ قال: من أدرک والدیہ عند الکبر، أو أحدہما، فدخل النار]

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:

 ”اس کی ناک خاک آلود ہو، اس کی ناک خاک آلود ہو ،اس کی ناک خاک آلود ہو۔“

صحابہ نے عرض کیا:              یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم !کس شخص کی ؟

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم نے ارشاد فرمایا:

”جس نے اپنے والدین کو یا والد یا والدہ میں سے کسی ایک کو بڑھاپے کی حالت میں پایا اور پھر بھی دوزخ میں چلا گیا۔“

تخریج الحدیث:الادب المفرد(۲۱)، مسلم(۱۰)،(۲۵۵۱)

اردو ترجمہ:

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:

 ”اس کی ناک خاک آلود ہو، اس کی ناک خاک آلود ہو ،اس کی ناک خاک آلود ہو۔“

صحابہ نے عرض کیا:              یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم !کس شخص کی ؟

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم نے ارشاد فرمایا:

”جس نے اپنے والدین کو یا والد یا والدہ میں سے کسی ایک کو بڑھاپے کی حالت میں پایا اور پھر بھی دوزخ میں چلا گیا۔“

تخریج الحدیث:

الادب المفرد(۲۱)، مسلم(۱۰)،(۲۵۵۱)۔

کتاب: والدین سے حسن سلوک

کتاب: بر الوالدین، مؤلف: امام محمد بن اسماعیل بخاری رحمہ اللہ

ماخوذ از:
کتاب: بر الوالدین، مؤلف: امام محمد بن اسماعیل بخاری رحمہ اللہ
حوالہ جات:
کتاب: والدین سے حسن سلوک

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button