بر والدین

نافرمانی کے نقصانات

عربی حدیث:

 حدثنا عبد اللہ بن صالح, حدثنی اللیث, حدثنی عقیل، عن ابن شہاب، أخبرنی محمد بن مطعم، عن جبیر بن مطعم؛ أخبرہ أنہ سمع النبی صلى اللہ علیہ وسلم یقول: لا یدخل الجنۃ قاطع.۔

اردو ترجمہ:

حضرت جبیر بن مطعم رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا :  ”قطع رحمی کرنے والا جنت میں داخل نہیں ہوگا۔“

تخریج الحدیث:

الادب المفرد( ۶۴)،

البخاری(۵۹۸۴) ،

مسلم (۲۵۵۶)۔

کتاب: والدین سے حسن سلوک

کتاب: بر الوالدین، مؤلف: امام محمد بن اسماعیل بخاری رحمہ اللہ

ماخوذ از:
کتاب: بر الوالدین، مؤلف: امام محمد بن اسماعیل بخاری رحمہ اللہ
حوالہ جات:
کتاب: والدین سے حسن سلوک

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button