عربی حدیث شریف:
عَنْ أنَسٍ رَضيَ الله عَنْهُ عَنْ رَسُوْلِ الله صلى الله عليه وسلم: قَالَ رَبُّكُمْ: أنا أَهْلٌ أنْ أُتَّقَى فَلاَ يُجْعَلْ مَعِي إِلهٌ فَمَنِ اتَّقَى أنْ يَجْعَلَ مَعِي إِلَهاً فَأنَا أهْلٌ أنْ أغْفِرَ لَهُ
tترجمہ: حضرت انس رضی اللہ عنہ نبی اکرم ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ تمہارا رب ارشادفرماتا ہے:
میں اس لائق ہوں کہ مجھ سے ڈرا جائے تو میرے ساتھ کسی کو معبود نہ ٹھہراؤ اور جو میرے ساتھ کسی کو معبود ٹھہرانے سے
حدیث شریف کا حوالہ:
1:مسند احمد بن حنبل، مسند أنس بن مالک رضي الله عنه ، جلد3، صفحہ142، حدیث نمبر12465، موسسۃ الرسالۃ، بیروت
2:سنن ابن ماجہ، ابواب الطب، باب ما يرجى من رحمة الله يوم القيامة ، جلد5، صفحہ355،حدیث شریف4299، دار الرسالۃ العالمیہ، بیروت
حدیث شریف کا حکم:
امام ترمذی اس روایت کے بارے میں فرماتے ہیں:” هذا حديث غريب “