شرعی سوالات

معمہ میں اگر  فیس دی جاتی ہے تو جوا ہونے کے سبب ناجائز و حرام ہے وگرنہ  جائز ہے

سوال :

 یہ جو معمہ(جو کسی تصویر یا شکل کے متفرق اجزاء کو صحیح طریقے سے ترتیب دے کر حل کیا جاتا ہے ) بھرا جاتا ہے مثلا شمع وغیرہ عام قسم جرائد میں مستقل آتا رہتا ہے اور نام نکلنے پر انعام ملتا ہے کیا خیال ہے؟ حضور مفصل جواب عنایت فرمائیں جائز ہے یا نہیں؟

جواب:

اگر معمہ داخل کرنے کی کوئی فیس لی جاتی ہے تو جوا ہونے کے سبب وہ حرام ہے۔ اور اگر پیسہ نہیں لیا جاتا ہے اور صحیح معمہ حل ہونے پر بطور انعام روپیہ دیا جاتا ہے تو ایسا معمہ جائز ہے۔

(فتاوی فیض الرسول،کتاب الربا،جلد2،صفحہ392، 393،شبیر برادرز لاہور)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button