شرعی سوالات

مسجد کی زمین بیچنا ناجائز ہے

سوال:

            مسجد پر وقف کی زمین بیچنا جائز ہے یا ناجائز؟

جواب:

            بیع ناجائز ہے۔

(فتاوی بحر العلوم، جلد4، صفحہ13، شبیر برادرز، لاہور)

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں:
Close
Back to top button