شرعی سوالات

مستاجر اگر پوری اجرت نہ دے تو اجارہ فسخ کیا جا سکتا ہے :

سوال:

ملازم کو کبھی ایک ، کبھی دو گھنٹے اضافی وقت دینا پڑتا ہے۔  کمپنی اوور ٹائم دینے سے انکار کرتی ہے۔ کام کمیشن کا ہے کہ اپنے ٹھیک ٹائم پر وہ نکل نہیں سکتا اور نہ کام چھوڑ سکتا ہے۔ کیا وہ کمپنی کو بتائے بغیر کمیشن میں سے زائد وقت کا معاوضہ لے سکتا ہے؟ ملخصا

جواب:

کمپنی اگر اوور ٹائم کا معاوضہ نہیں دیتی ہے، تو آپ اس سے مطالبہ کر سکتے ہیں اور آپ کا مطالبہ کمپنی تسلیم نہ کرے تو آپ ملازمت چھوڑ سکتے ہیں مگر اپنی کمپنی کی اجازت کے بغیر کچھ نہیں لے سکتے ۔

                                                                                                (وقار الفتاوی، جلد 3، صفحہ 332، بزم وقار الدین، کراچی)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button