سوال:
زید نے اجرت پر ایک مندر تعمیر کیا ہے ۔ کیا اس کی کوئی پکڑ ہے؟
جواب:
مکروہ ہے اور اگر کوئی کرے تو مستحق سزا نہیں۔
(فتاوی بحر العلوم، جلد4، صفحہ39، شبیر برادرز، لاہور)