شرعی سوالات

مزدوری پر مندر بنانا مکروہ ہے

سوال:

زید نے اجرت پر ایک مندر تعمیر کیا ہے ۔ کیا اس کی کوئی پکڑ ہے؟

جواب:

            مکروہ ہے اور اگر کوئی کرے تو مستحق سزا نہیں۔

(فتاوی بحر العلوم، جلد4، صفحہ39، شبیر برادرز، لاہور)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button