شرعی سوالات

مردار جانور کی ہڈی اور سینگ بیچنا کیسا ؟

سوال:

ہمارے یہاں مسلم حضرات بھی مردار و حلالی جانور کی ہڈی و سینگ خریدتے ،بیچتے ہیں کیا یہ درست ہے؟

جواب:

مردار جانور کی ہڈی اور سینگ خریدنا،بیچنا جائز ہے ۔

(فتاوی فیض الرسول،کتاب البیوع،جلد2،صفحہ378،شبیر برادرز لاہور)

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button