زید اگر پہلے اپنی تنخواہ مقرر کرتا ہے کہ میں اس قدر تنخواہ لوں گاتو امامت کروں گا۔یہ کیسا ہے؟ ملخصاً
جواب:
امام کو نوکر رکھنا اور اس کی تنخواہ کا بیشتر معین کرلینا متاخرین نے جائز کہا اور اب اسی پر فتوی ہے۔
(فتاوی امجدیہ، کتاب الاجارۃ ،جلد3،صفحہ 276تا278،مطبوعہ مکتبہ رضویہ،کراچی)