سوال: محرم الحرام میں محرم کے ساتھ حرام کا لفظ کیوں ہے؟
جواب: محرم کے ساتھ حرام کا لفظ ” حلال“ کے مقابلے میں نہیں ہے، بلکہ اس لفظ حرام سے مراد عزت و حرمت والا ہونا ہے، چونکہ محرم کا مہینہ عزت و حرمت والا ہو تا ہے، اس لئے اس کے ساتھ لفظ حرام بولا جاتا ہے ، جس طرح کعبہ شریف جس مسجد میں ہے اس کا نام مسجد الحرام ہے، جس کا مطلب ہے عزت