محرم میں نئے کپڑے پہننا کیسا ہے؟
جواب: محرم میں نئے کپڑے پہننا ضروری نہیں ہے بلکہ خوشی کے طور پر پہننا تو منع ہے۔ کسی فنگشن وغیرہ کے لئے پہنے یا ویسے ہی بغیر خوشی کی نیت کے پہن لئے تو کوئی حرج بھی نہیں۔