شرعی سوالات

لاٹری  میں شریک ہونا  ناجائز ہے کہ یہ جوا ہے

سوال:

لاٹری میں شریک ہونا جائز ہے یا نہیں ؟

جواب:

یہ جوا اور قمار ہے ۔

                          (فتاوی امجدیہ، کتاب الرباء ،جلد3،صفحہ 239،مطبوعہ  مکتبہ رضویہ،کراچی)

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button