سوال:
بارات و میلاد میں استعمال ہونے والے اسپیکر کی آمدنی کیسی ہے؟ ملخصا
جواب:
لاؤڈ اسپیکر اگر جائز کام میں استعمال کیا گیا جیسے میلاد شریف اور تقریر و وعظ وغیرہ میں تو اس کی آمدنی جائز ہے اور اگر ریکارڈ بجانے،ناچ نچانے یا اس قسم کے دوسرے نا جائز کاموں میں استعمال کیا گیا تو اس کی آمدنی ناجائز ہے۔
(فتاوی فیض الرسول،کتاب الربا،جلد2،صفحہ 402، 403،شبیر برادرز لاہور)
Leave a Reply