سوال : قصاب کا پیشہ ممنوع ہے یا نہیں؟ جواب: قصاب کا پیشہ شرعا ممنوع نہیں۔ (فتاوی بحر العلوم، جلد4، صفحہ33، شبیر برادرز، لاہور)