شرعی سوالات

قصاب کا پیشہ شرعاً جائز ہے ۔

سوال :

قصاب کا پیشہ ممنوع ہے یا نہیں؟

جواب:

            قصاب کا پیشہ شرعا ممنوع نہیں۔

(فتاوی بحر العلوم، جلد4، صفحہ33، شبیر برادرز، لاہور)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button