سوال:
قرض دیتے وقت کوئی شرط نہ تھی لوٹا تے وقت اضافہ کی ساتھ لوٹایا تو ؟
جواب:
جس کو ادھار پیسے دیئے جائیں لوٹاتے وقت اگر وہ بغیر مطالبہ کے اضافہ کے ساتھ دے تو جائز ہے۔ بشرطیکہ قرض کا روپیہ دینے کے بعد زیادتی الگ سے دے اور عادۃ وہ معہود نہ ہو۔
(فتاوی فقیہ ملت، جلد 2، صفحہ 213، شبیر برادرز لاہور)