شرعی سوالات

قرض دے کر قرعہ اندازی کے ساتھ زائد رقم لینا سود میں شامل ہے

سوال:

قرض پر قرعہ اندازی کے ذریعہ انعام دینا کیسا؟

جواب:

عجب وقت ہے ، حیلے بہانوں سے حرام کھانے کی کوشش، یہ کیا انعام ہے، سیدھا سود کہیں، پھر قرعہ اندازی کہیں، بالکل پرہیز کیا جائے۔

(فتاوی نوریہ، جلد 4، صفحہ  177، دارالعلوم حنفیہ فریدیہ بصیر پور ضلع اوکاڑہ)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button