سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر قربانی کے لیے بکرا خریدا گیا ہو اور بعد میں پتا چلے کہ اس کی عمر سال سے کم ہے تو کیا حکم ہو گا؟
جواب:
جس نے خریدا اگر اس پر قربانی لازم ہے تو دوسرا بکرا خریدے، اس کی قربانی نہیں ہو گی۔ اور اگر جس نے خریدا اس پر قربانی لازم نہیں تھی تو وہ یہی بکرا قربان کرے۔