سوال: اگر کسی کی نیت قربانی کی نہ تھی مگر 3 یا 4 ذالحج کو اس نے قربانی کے لیے جانور لے لیا اور اس کے بال، ناخن وغیرہ بڑھے ہو ہوں تو کیا اب اس کا کاٹنا گناہ ہو گا؟
جواب:
ناخن اور بال نہ کاٹنا مستحب ہے۔ اگر کاٹ لئے تو گناہ نہیں ہو گا۔ البتہ اگر چالیس دن ہونے والے ہوں تو لازما کاٹ لئے جائیں کیونکہ اب اگر نہ کاٹے تو گناہ ہو گا۔
Leave a Reply