شرعی سوالات

غیر مسلموں کے بینکوں سے فکس ڈپازٹ کے نام پر نفع لینا جائز ہے

سوال:

فکس ڈپازٹ میں جو منافع ملتا ہے اس کا لینا جائز ہے یا نہیں ؟

جواب:

اگر وہ بینک صرف کفار کا ہے تو اس سے نفع لینا جائز ہے اگرچہ وہ سود ہی کہہ کر دیں۔ مگر اسے سود سمجھ کر لینا جائز نہیں کہ سود مطلقا حرام ہے ۔ بلکہ مال مباح سمجھ کر لینا جائز ہے۔

(فتاوی فقیہ ملت، جلد 2، صفحہ 212، شبیر برادرز لاہور)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button