شرعی سوالات

غلام و باندی کی بیع

سوال: 

            اس زمانے میں غلام و باندی کی بیع جائز ہے یا نہیں؟

جواب:

            عہد جاہلیت میں غلام و باندی کے متعدد اسباب ہوتے تھے اسلام نے اس کو صرف ایک طریقے پر منحصر کر دیا  تو شرائط پائے جانے کے ساتھ محاربہ شرعیہ کے علاوہ رقیت کا کوئی طریقہ نہیں آج کل جتنے آدمیوں کی بیع و شرا ہوتی ہے چاہے رضا سے چاہے جبر سے سب حرام ہے۔

(فتاوی بحر العلوم، جلد4، صفحہ16، شبیر برادرز، لاہور)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button