عربی حدیث:
حدثنا آدم بن أبی إیاس، حدثنا شعبۃ، عن سلیمان التیمی، قال: سمعت أبا عثمان النہدی، عن أسامۃ بن زید؛ عن النبی صلى اللہ علیہ وسلم قال: ما ترکت بعدی فتنۃ أضر على الرجال من النساء۔
اردو ترجمہ:
حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
میں نے اپنے بعد مردوں کے لیے عورتوں سے بڑھ کے نقصان دہ فتنہ نہیں چھوڑا۔
تخریج الحدیث:
البخاری (۵۰۹۶) ،
مسلم ( ۹۷ ) ( ۲۷۴۰) ( ۹۸)۔
کتاب: والدین سے حسن سلوک
کتاب: بر الوالدین، مؤلف: امام محمد بن اسماعیل بخاری رحمہ اللہ