بہار شریعت

طواف و سعی کے مسائل میں مردو عورت کے فرق

طواف و سعی کے مسائل میں مردو عورت کے فرق

(۳۸) طواف و سعی کے سب مسائل میں عورتیں بھی شریک ہیں مگر (۱) اضطباع (۲) رمل (۳) مسعی میں دوڑنا یہ تینوں باتیں عورتوں کے لئے نہیں (۴۔۶) مزاحمت کے ساتھ بوسۂ سنگ اسود یا (۵) رکن یمانی کو چھونا یا (۶) یا کعبہ سے قریب ہونا یا (۷) زمزم کے اندر نظر کرنا یا خود پانی بھرنے کی کوشش کرنا یہ باتیں اگر یوں ہو سکیں کہ نا محرم سے بدن نہ چھوئے تو خیر ورنہ الگ تھلگ رہنا ان کے لئے سب سے بہتر ہے۔

یہ مسائل کتاب بہار شریعت سے ماخوذ ہیں۔ مزید تفصیل کے لئے اصل کتاب کی طرف رجوع کریں۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

یہ بھی پڑھیں:
Close
Back to top button