شرعی سوالات

صرف سود کا حساب کتاب لکھنے کی نوکری نہ ہو تو پھر نوکری و اجرت تو حلال لیکن سود کی کتابت جائز نہیں

سوال:

 سود کی تحریر کا کیا حکم ہے اور یہ کام کرنے کی نوکری جاری رکھنا کیسا؟ ملخصا

جواب:

اجارہ جب کسی معصیت (گناہ) پر ہو تو اجرت بھی حرام ہوتی ہے۔ صورت مسئولہ میں صرف سود کا حساب لکھنے کیلئے معین کر کے نہیں رکھا گیا ہے۔ لہذا اجارہ تو جائز ہے اور تنخواہ بھی حلال ۔ مگر جب سود کا حساب و کتاب کیا جائے تو یہ فعل ناجائز ہو گا۔

(وقار الفتاوی، جلد 3، صفحہ 327، بزم وقار الدین، کراچی)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button