بہار شریعت

شوہر کے حصوں کے متعلق مسائل

شوہر کے حصوں کے متعلق مسائل

مسئلہ ۱ : شوہر کو کل مال کا آدھا ۱ /۲ اس صورت میں ملے گا جب کہ اس کے ساتھ میت کا کوئی بیٹا یا بیٹی یا پوتا پوتی (نیچے تک) نہ ہو۔ (عالمگیری ج ۶ ص ۴۵، درمختار ج ۵ ص۶۷۶)

مسئلہ ۲ : اگر شوہر کے ساتھ میت کا کوئی بیٹا بیٹی پوتا پوتی (نیچے تک) ہو تو اس صورت میں شوہر کو چوتھائی حصہ ملے گا ۔ ۱ /۴ (عالمگیری ج ۶ ص ۴۵۰، درمختار ج ۵ ص ۶۷۶)

یہ مسائل کتاب بہار شریعت سے ماخوذ ہیں۔ مزید تفصیل کے لئے اصل کتاب کی طرف رجوع کریں۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button