سوال:
سونا ادھار لینا جائز ہے یا نہیں؟
جواب:
سونے کا ادھار لین دین جائز ہے لیکن جس مقدار میں قرض لیا گیا اتنی ہی مقدار واپس کرنا ازروئے شریعت لازم ہے ، اس میں سونے کی قیمت کے اتار چڑھاؤ کا کوئی اعتبار نہیں سونے کی مقدار کا اعتبار ہوگا۔
(تفہیم المسائل، جلد 11، صفحہ 400، ضیاء القرآن پبلی کیشنز، لاہور)
Leave a Reply