شرعی سوالات

سود لینا کسی حال میں بھی جائز نہیں ہے ۔

سوال:

کس صورت میں سود حلال ہے؟

جواب:

 سود لینا کسی سے کسی حال میں جائز نہیں۔سود حرام قطعی ہے، سود لینا حرام، حرام، حرام ۔ سود پر قرض لینا اس صورت میں جائز ہو گا جب کہ قرض لینے والا اس کے لیے حفیظ ہو تو بہ قدر ضرورت قرض لے سکے گا، جب کہ کسی اور سے بے سود قرض نہ مل سکے۔                                 (فتاوی مفتی اعظم، جلد 5 ، صفحہ 77، 78، شبیر برادرز لاہور)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button