شرعی سوالات

سود سےبچ کر نفع لینے کےلئے قرضخواہ مقروض کے کسی معمولی کام پر اجارہ کر لے۔

سوال:

مجھے ڈیڑھ سو روپے کی ضرورت ہے اور قرض دینے والا بھی مسلمان ہے ۔کوئی ایسی صورت بتائیں کے سود بھی بچیں اور قرض دے کر نفع بھی اٹھائیں؟

جواب:

اگر سود کے لین دین سے بچنا چاہیں تو دائن کو چاہیے کہ روپےبطور قرض بلاشرط دے دے اور مدیون دائن کے پاس کوئی چیز قینچی ،چاقو وغیرہ رکھ دے اور کہدے کہ اس کی حفاظت کا معاوضہ اتنا ماہوار دیا کرے گا ۔ہر ایک سود سے بچ گیا اور دائن کو نفع بھی مل گیا۔

(فتاوی امجدیہ، کتاب الرباء ،جلد3،صفحہ 210،مطبوعہ  مکتبہ رضویہ،کراچی)

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button