سوال:
محتاج کا فاقہ کی صورت میں قرض حسن نہ ملنے پر سودی قرض لیناکیسا؟ ملخصا
جواب:
فقہائے کرام نے سود سے بچنے کی جو صورتیں بیان کی ہیں جن میں سے بعض کا ذکر بہارشریعت کے گیارہویں حصہ میں ہے اگر اس طرح بھی قرض نہ مل سکے تو صحیح شرعی مجبوری کی صورت میں سودی قرض لینا جائز ہے۔
(فتاوی فیض الرسول،کتاب الربا،جلد2،صفحہ389،شبیر برادرز لاہور)