شرعی سوالات

سوال: نفل نماز کی جماعت ہورہی ہو تو کیا مقتدی امام کو لقمہ سے سکتا ہے؟

سوال: نفل نماز کی جماعت ہورہی ہو تو کیا مقتدی امام کو لقمہ سے سکتا ہے؟

جواب:جی ہاں!نفل نماز کی جماعت میں بھی اپنے امام کو ضرورتاََلقمہ دے سکتے ہیں۔امام اہلسنت مجدددین وملت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ فرماتے ہیں’’امام جب نماز میں غلطی کرے تو اسے بتانا لقمہ دینا مطلقاََجائز ہے خواہ نماز فرض ہو یا واجب یا تراویح یا نفل۔‘‘

(فتاوی رضویہ، ج7،ص288،رضا فاؤنڈیشن ،لاہور)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button