شرعی سوالات

سوال:گزرنے والے کے ہاتھ میں عصا ہے،اور عصاکو نصب نہیں کرسکتا ہے،کیااسے ایسے ہی نمازی کے آگے رکھ کرگزرسکتا ہے؟

سوال:گزرنے والے کے ہاتھ میں عصا ہے،اور عصاکو نصب نہیں کرسکتا ہے،کیااسے ایسے ہی نمازی کے آگے رکھ کرگزرسکتا ہے؟

جواب:اگر اس کے پاس عصا ہے مگر نصب نہیں کرسکتا، تو اسے کھڑا کر کے مصلّی کے آگے سے گزرنا جائز ہے، جب کہ اس کو اپنے ہاتھ سے چھوڑ کر گرنے سے پہلے گزر جائے۔

(بہار شریعت،حصہ3،ص617)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button