شرعی سوالات

سوال:کیا ہمارے آقاصلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نبی الانبیاء ہیں؟

سوال:کیا ہمارے آقاصلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نبی الانبیاء ہیں؟

جواب:جی ہاں!حضور صلی اﷲتعالیٰ علیہ وسلم نبی الانبیاء ہیں اور تمام انبیاء حضور صلی اﷲتعالیٰ علیہ وسلم کے اُمّتی، سب نے اپنے اپنے عہدِ کریم میں حضور صلی اﷲتعالیٰ علیہ وسلم کی نیابت میں کام کیا، اﷲعزوجل نے حضور صلی اﷲتعالیٰ علیہ وسلم کو اپنی ذات کا مظہر بنایا اور حضور صلی اﷲتعالیٰ علیہ وسلم کے نُور سے تمام عالَم کو منوّر فرمایا۔(الخصائص الکبری، فائدۃ فی أنّ رسالۃ النبی صلی اللہ علیہ وسلم عامۃ لجمیع الخلق والأنبیاء وأممہم کلہم من أمتہ، ج1، ص8تا10٭ فتاوی رضویہ،ج30، ص129٭پ22،سورۃ الأحزاب، آیت45,46٭تفسیر روح البیان، ج7، ص197)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button