شرعی سوالات

سوال:کیا کوئی حضور کی مثل ہوسکتا ہے؟

سوال:کیا کوئی حضور کی مثل ہوسکتا ہے؟

جواب:مُحال(ناممکن) ہے کہ کوئی حضور صلی اﷲتعالیٰ علیہ وسلم کا مثل ہو، جو کسی صفت ِخاصّہ میں کسی کو حضور صلی اﷲتعالیٰ علیہ وسلم کا مثل بتائے،گمراہ ہے یا کافر۔(المعتقد المنتقد، ص126)(الشفا، ج2، ص239)(شرح الشفاللملا علی القاری، ج2، ص240) (نسیم الریاض، ج6،ص232)

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں:
Close
Back to top button