شرعی سوالات

سوال:کیا کبیرہ گناہ کرنے والا مسلمان ہے؟

سوال:کیا کبیرہ گناہ کرنے والا مسلمان ہے؟

جواب:جی ہاں!مرتکبِ کبیرہ مسلمان ہے،اور جنت میں بھی جائے گا، خواہ اﷲعزوجل اپنے محض فضل سے اس کی مغفرت فرما دے، یا حضور اقدس صلی اﷲتعالیٰ علیہ وسلم کی شفاعت کے بعد، یا اپنے کیے کی کچھ سزا پا کر، اُس کے بعد کبھی جنت سے نہ نکلے گا۔(العقائدلعمر النسفی، ص221)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button