شرعی سوالات

سوال:کیا نوافل وسنن کی جگہ قضا نمازیں پڑھ سکتے ہیں؟

سوال:کیا نوافل وسنن کی جگہ قضا نمازیں پڑھ سکتے ہیں؟

جواب:قضا نمازیں نوافل سے اہم ہیں یعنی جس وقت نفل پڑھتا ہے انھیں چھوڑ کر ان کے بدلے قضائیں پڑھے کہ بری الذمہ ہو جائے البتہ تراویح اور بارہ رکعتیں سنت مؤکدہ کی نہ چھوڑے۔ (ردالمحتار، کتاب الصلاۃ، باب قضاء الفوائت، مطلب فی بطلان الوصیۃ بالختمات و التھالیل، ج2، ص646)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button