شرعی سوالات

سوال:کیا نمازی کے آگے سے کوئی گزرے تو اس کی نماز فاسد ہوجاتی ہے؟

سوال:کیا نمازی کے آگے سے کوئی گزرے تو اس کی نماز فاسد ہوجاتی ہے؟

جواب:نمازی کے آگے سے کسی کا گزرنا نماز کو فاسد نہیں کرتا، خواہ گزرنے والا مرد ہو یا عورت، کُتّا ہو یا گدھا۔(الدرالمختارو ردالمحتار، کتاب الصلاۃ، باب ما یفسد الصلاۃ وما یکرہ فیھا، ج، ص480)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button