شرعی سوالات

سوال:کیا نابالغ لقمہ دے سکتا ہے؟

سوال:کیا نابالغ لقمہ دے سکتا ہے؟

جواب:لقمہ دینے کے لئے بالغ ہونا شرط نہیں،مراہق(بلوغت کے قریب ) بھی لقمہ دے سکتا ہے،بشرطیکہ نماز جانتا ہواور نماز میں ہو۔

(بہارشریعت،حصہ3،ص608،مکتبۃ المدینہ،کراچی٭فتاوی ہندیہ،ج1،ص99،مکتبہ رشیدیہ، کوئٹہ٭(فتاوٰی رضویہ، جلد7 ، صفحہ284،رضافاؤنڈیشن،لاہور)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button