شرعی سوالات

سوال:کیا مسافر مقیم کی اقتداکرسکتا ہے؟

سوال:کیا مسافر مقیم کی اقتداکرسکتا ہے؟

جواب:وقت ختم ہونے کے بعد مسافر مقیم کی اقتدا نہیں کر سکتا وقت میں کر سکتا ہے اور اس صورت میں مسافر کے فرض بھی چار ہوگئے یہ حکم چار رکعتی نماز کا ہے اور جن نمازوں میں قصر نہیں ان میں وقت و بعد وقت دونوں صورتوں میں اقتدا کرسکتا ہے وقت میں اقتدا کی تھی نماز پوری کرنے سے پہلے وقت ختم ہوگیا جب بھی اقتدا صحیح ہے۔ (الدرالمختارو ردالمحتار، کتاب الصلاۃ، باب صلاۃ المسافر، ج2، ص736)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button