شرعی سوالات

سوال:کیا قیامت کادن کسی کے لیے ہلکا بھی ہوگا؟

سوال:کیا قیامت کادن کسی کے لیے ہلکا بھی ہوگا؟

جواب:جی ہاں !مولیٰ عزوجل کے جو خاص بندے ہیں ان کے لیے اتنا ہلکا کر دیا جائے گا، کہ معلوم ہوگا اس میں اتنا وقت صَرف ہوا جتنا ایک وقت کی نمازِ فرض میں صَرف ہوتا ہے ، بلکہ اس سے بھی کم ، یہاں تک کہ بعضوں کے لیے تو پلک جھپکنے میں سارا دن طے ہو جائے گا۔(شعب الإیمان، باب فی حشر الناس بعد ما یبعثون من قبورہم، الحدیث362، ج1، ص325٭مشکاۃ المصابیح،کتاب أحوال القیامۃ وبدء الخلق،ج2، الحدیث2563، ص317٭المسند لللإمام أحمد بن حنبل، الحدیث11717، ج4، ص151)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button