سوال:کیا عذابِ قبر جسم وروح دونوں پر ہوگا؟ جواب:جی ہاں! جسم وروح دونوں پرہوگا۔ (تفسیر روح البیان، ج8، ص191)