شرعی سوالات

سوال:کیا سنتوں میں بھی قصر ہے؟

سوال:کیا سنتوں میں بھی قصر ہے؟

جواب:سُنّتوں میں قصر نہیں بلکہ پوری پڑھی جائیں گی البتہ خوف اور رواروی (گھبراہٹ)کی حالت میں معاف ہیں اور امن کی حالت میں پڑھی جائیں۔(الفتاوی الھندیۃ، کتاب الصلاۃ، الباب الخامس عشر فی صلاۃ المسافر، ج1، ص139)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button