شرعی سوالات

سوال:کیا سجدہ واجب ہونے کے لیے پوری آیت سننا ضروری ہے؟

سوال:کیا سجدہ واجب ہونے کے لیے پوری آیت سننا ضروری ہے؟

جواب:سجدہ واجب ہونے کے لیے پوری آیت پڑھنا ضروری نہیں بلکہ وہ لفظ جس میں سجدہ کا مادہ پایا جاتا ہے اور اس کے ساتھ قبل یا بعد کا کوئی لفظ ملا کر پڑھنا کافی ہے۔

(ردالمحتار، کتاب الصلاۃ، باب سجود التلاوۃ، ج2، ص694)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button