شرعی سوالات

سوال:کیا دیگر انبیاء علیہم السلام کی طرح حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم بھی کسی خاص قوم کی طرف مبعوث ہوئے ہیں؟

سوال:کیا دیگر انبیاء علیہم السلام کی طرح حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم بھی کسی خاص قوم کی طرف مبعوث ہوئے ہیں؟

جواب:اور انبیاء کی بعثت توخاص کسی ایک قوم کی طرف ہوئی مگر حضورِ اقدس صلی اﷲتعالیٰ علیہ وسلم تمام مخلوق انسان وجن،بلکہ ملائکہ، حیوانات، جمادات، سب کی طرف مبعوث ہوئے ۔(صحیح البخاری، کتاب التیمم، الحدیث335، ج1، ص137٭پ22،سورہ سبا،آیت28)(پ9، سورہ اعراف ، آیت158 ٭ صحیح مسلم، کتاب المساجدإلخ، الحدیث533، ص266)

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button