شرعی سوالات

سوال:کیا حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے سر کی آنکھوںسے اللہ تعالیٰ کا دیدار کیا ہے؟

سوال:کیا حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے سر کی آنکھوںسے اللہ تعالیٰ کا دیدار کیا ہے؟

جواب:جی ہاں!جمہور اہل سنت کے نزدیک معراج کی رات حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے سر کی آنکھوں سے اللہ تعالیٰ کا دیدار کیا۔(الفتاوی الحدیثیۃ، مطلب فی رؤیۃ اللہ تعالی فی الدنیا، ص200،داراحیاء التراث العربی،بیروت)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button